Aaj TV - Pakistan

کورونا وائرس: بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر صوبے بھر میں جزوی لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام شاپنگ مالز، مارکیٹیں، ریسٹورانٹس اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ 3 ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 504 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 3 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں، سیکڑوں مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ لئے گئے ہیں جن کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔

بلوچستان حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے تحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبہ بھر میں تمام شاپنگ مالز، مارکیٹیں، ریسٹورانٹس 3 ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ صوبائی حکومت نے 21 روز کیلئے بین الصوبائی اور مقامی پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے، فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریسٹورانٹس کو گھروں پر کھانا پہنچانے کی اجازت ہوگی۔

بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس کے 82 مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے، متعدد افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔

دوسری جانب آزاد کشمیر حکومت اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے بھی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔