Aaj TV - Pakistan
وزیراعلیٰ سندھ نے مستحق افراد کی دیکھ بھال کے لئے 4رکنی کمیٹی قائم کردی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے دوران یومیہ اجرت اور دیگر مستحق افراد کی دیکھ بھال کے لئے مالی امداد یا راشن فراہم کرنے کےلئے 4 رکنی کمیٹی قائم کردی جو راشن اور مالی امداد کا تعین کرے گی۔
فلاحی تنظیموں کےاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یومیہ اجرت اور دیگر مستحق افراد کی مدد جو جاری لاک ڈاؤن کے دوران اپنی  روزی روٹی کمانے کے وسائل کھو چکے ہیں ان کےلئے مشترکہ منصوبہ وضع کی ہے۔
اجلاس  میں ایدھی فاونڈیشن کے فیصل ایدھی، رمضان چھیپا، نئی زندگی کے شہزاد رائے، عالمگیر ٹرسٹ کے شکیل دہلوی،جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے ظفر عباس، الخدمت فاؤنڈیشن کے قاضی صدرالدین، میمن فائونڈیشن  کے حنیف موٹلانی و دیگرنے  شرکت کی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہیں یومیہ اجرت اور ان لوگوں کی جوکہ  برگر، فرائز اور چاٹ کے اسٹال لگا کر اپنی روزی روٹی کماتے ہیں کے بارے میں  فکر مند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں ان کی مدد کرنا چاہتا ہوں جس کے لئے ایک طریقہ کار تیار کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے فلاحی تنظیم کے ہر ایک سربراہ کے ساتھ راشن کی تقسیم کے طریقہ کار اور ضرورت مند لوگوں میں فنڈز کی فراہمی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
بیشتر منتظمین کا کہنا تھا کہ عوام کو 15 دن کےلئے راشن مہیا کیا جانا چاہیئے۔ شرکاء میں سے کچھ کا خیال تھا کہ راشن کی تقسیم کافی مشکل کام ہے اور لوگ دوبارہ راشن لے کر آنے والی گاڑی کے گرد جمع ہوجاتے ہیں۔شرکاء میں سے کچھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو مشورہ دیا کہ وہ مستحق لوگوں میں نقد رقم بانٹ دیں تاکہ وہ اپنی ضرورت کے مطابق روز مرہ استعمال  کی اشیاء وغیرہ خرید سکیں۔ محکمہ زکوٰۃ کے پاس 200000مستحق افراد میں گزارا الاؤنس تقسیم کرنے کےلئے  ایک  میکنزم پہلے ہی سے موجود ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ  نے وزیر توانائی امتیاز شیخ کی سربراہی میں ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دی۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے امتیازشیخ کو شکارپور سے واپس بلایا ہے تاکہ وہ COVID-19 کے خلاف جنگ میں ان کا ہاتھ بٹائیں ۔
کمیٹی کے دیگر ممبران میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین خصوصی وقار مہدی ، راشد ربانی اور وزیراعلیٰ سندھ کےسماجی شعبے سے متعلق  کوآرڈینیٹر حارث گذدار شامل ہیں۔
فلاحی تنظیموں کے ساتھ مشاورت سے یہ کمیٹی حتمی فیصلہ کرے گی کہ متاثرہ لوگوں کی امداد کیسے کی جائے چاہے وہ راشن کی صورت میں ہو یا نقد یا دونوں صورت میں ۔حکومت نے پہلے ہی ایک اپلیکیشن تشکیل دی ہے جس پر وہ لوگ  جنہیں  راشن کی ضرورت ہے  وہ اپنا پیغام اس پر بھیج سکتے ہیں۔
اگر اپلیکیشن منظور ہوجاتی ہے تو پھر چار ڈیجٹ/ہندسوں پر مشتمل  ایک ہیلپ لائن نمبر لوگوں  کی اطلاع کےلئے مشتہر کیا جائے گاجس پر لوگ اپنے پیغامات بھیج سکیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کمیٹی کے چیئرمین امتیاز شیخ کو ہدایت کی کہ وہ اگلے دو دن کے اندر اپنی سفارشات  ترتیب دیں تاکہ عوام  کی کم سے کم مدت میں مدد کی جاسکے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈویژنل انتظامیہ کو341 ملین روپے جاری کردیے :
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےڈویژنل انتظامیہ کو  آگے ضلعی انتظامیہ میں تقسیم کرنے  کے لئے 341ملین روپے جاری کردیے ہیں ۔ یہ رقم انتظامی کاموں اور دیگر علاقوں سے آنے والے زائرین کی دیکھ بھال پر خرچ ہونے والے اخراجات کی مد میں خرچ ہوگی۔