Aaj TV - World

کورونا کی وجہ سے یورپی یونین کا اپنا وجود کھونے کا خدشہ
اٹلی کے وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے یورپی یونین کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے لڑنے کے عمل میں "سنگین غلطیاں نہ کرے" ورنہ یورپی یونین کا اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

ایک مقامی اخبار "ایل سول 24" کو ہفتے کے روز دیے گئے ایک انٹرویو میں مسٹر کونٹے کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کی طرف سے کورونا سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنے میں ناکامی ہماری آنے والی نسلوں پر تباہ کن معاشی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔

انہوں نے استفسار کیا کہ کیا ہم اس بحران کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بحالی کے لیے ایک بڑا منصوبہ تیار کرنا ہوگا اور سرمایہ کاری کی بحالی کا ایسا پروگرام پیش کرنا ہوگا جو یورپی یونین کے رکن ممالک کی معیشت کو تباہی سے بچا سکے۔

کونٹے نے کہا کہ جمعرات کو یوروپی کونسل کے اجلاس کے دوران جرمن چانسلر انگیلا مرکل کے ساتھ تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا۔ ہم ایک ایسے بحران میں جی رہے ہیں جس کے نتیجے میں ہمارے شہریوں کی بڑی تعداد متاثرین شامل ہے اور شدید معاشی جمود کا شکار بھی ہے۔

انہوں نے اجلاس کے دوران کہا کہ میں ایک ایسے ملک کی نمائندگی کرتا ہوں جو کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہوا ہے۔ میں خود کو ٹال مٹول کا موقع نہیں دے سکتا کیونکہ جزیرہ نما اٹلی میں نو ہزار افراد کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اٹلی اور دوسرے ملکوں کو مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔