Aaj TV - Pakistan

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر گولہ باری، متعدد شہری زخمی
راولپنڈی: بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل اوسی کے شاردہ ،ددنیال اور شاہ کوٹ سیکٹرز میں مارٹر گولے فائر کئے۔

بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھری اور بسن والی گاؤں کی 15 سالہ بچی سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیری کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس سال بھارتی فوج ایل او سی پر اب تک 708 بار اشتعال انگیزیاں کرچکی ہے جس سے 2 شہری شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔