Aaj TV - Pakistan
سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ظفرمرزا کوعہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نےوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزاکو عہدےسےہٹانےکاکہہ دیا۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجربینچ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات پرازخود نوٹس کی سماعت کی،دوران سماعت  اٹارنی جنرل نے حکومت کے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
چیف جسٹس نے حکومتی ٹیم اوراس کی کارکردگی پرسوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ  سمجھ نہیں آرہی کس قسم کی ٹیم کورونا پرکام کررہی اعلی حکومتی عہدیداران پرسنجیدہ الزامات ہیں، ظفرمرزاکس حد تک شفاف ہیں کچھ نہیں کہ سکتے۔
چیف جسٹس نے مزید کہاکہ وزراء کے اختیارات والی معاونین خصوصی کی پوری فوج ہےہیں،50رکنی کابینہ کی کیا وجہ ہے؟  کئی کابینہ ارکان پرجرائم میں ملوث کے مبینہ الزامات ہیں۔
اٹارنی جنرل نے عدالتی آبزرویشن سے نقصان ہونے ہونے کا مؤقف اپنایا تو چیف جسٹس نے احتیاط برتنے کے ریمارکس دیئے اور کہا بریفنگ میں حکومتی ٹیم پوچھے گئے 5سوالات میں سے ایک کا جواب بھی نہ دے سکی۔
چیف جسٹس نے حکومتی اقدامات پربھی کڑی تنقید کی تو اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ پولیس یا فوج 22 کروڑعوام کوفاصلے پرکیسے زبردستی کروا سکتی ہے ۔
جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ ریاستی مشینری کواجلاسوں کے علاوہ بھی کام کرنے ہوتے ہیں کابینہ میں مشیران اورمعاونین حاوی نظرآرہے ہیں ،وزیراعظم کی کابینہ غیرمؤثرہوچکی،معذرت کے ساتھ لیکن وزیراعظم نے خود کو الگ تھلگ رکھا ہوا ہے۔
چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دیئے کہ وفاقی صوبائی حکومتیں اپنے اپنے راستے اختیار کئے ہوے ہیں ،ہر سیاستدان اپنا علیحدہ بیان دے رہا ۔
اٹارنی جنرل نے کہاکہ پہلی بارپاکستان کوایمانداروزیراعظم ملا یہ آخری موقع ہے بہتری نہ آئی تونہ جانے کیا ہوگا ۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ خدشہ ہے ہم یہ آخری موقع بھی ضائع نہ کردیں، وزیراعظم کی ایمانداری پرکوئی شق وشبہ نہیں، وزیراعظم کے پاس صلاحیت ہے کہ کام کے 10بندوں کا انتخاب کرسکیں، ذرا سی مشکل آتے ہی ادھرکا مہرا اُدھرلگا دیا جاتا، شاید یہ معلوم نہیں کہ اگلا مہرا پہلے ہی لگائے جانے کیلئے تیاربیٹھا ہے۔
جسٹس گلزار احمد نے مزید کہاکہ پارلیمان کا اجلاس بلانے میں کیا ڈرہے؟ عدالت پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا حکم نہیں دے سکتی لیکن مسئلے کا حل پارلیمان نے ہی کرنا ہے روزروزبولنے والے سیاستدان اب بالکل خاموش ہیں ملکی صنعتیں گودام بن چکی ہیں جس کی پرواہ پارلیمان کوہے نہ حکومت کو ، نجی سرمایہ کاری نہیں آرہی توحکومت خود صنعتیں لگائے  ۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ مشیروں اورمعاونین کی فوج سے کچھ نہیں ہونا، عدالت ڈاکٹرظفر مرزا سےمطمئن نہیں،ظفرمرزا کوعہدے سے ہٹانے کا آج حکم دیں گے،ملکی صنعتیں گودام بن چکی سرمایہ کاری نہیں آرہی توحکومت خود صنعتیں لگائے ۔
اٹارنی جنرل نے ظفرمرزا کا معاملہ حکومت پرچھوڑنے کی استدعا کی اور کہاکہ اس موقع پرظفرمرازکو عہدے سے ہٹانا تباہ کن ہوگا ،آدھی فلائٹ میں ان کو نہ ہٹایا جائے ۔