Aaj TV - Life & Style

امریکی سیریز میں پہلی بار 'پاکستانی جنرل' کی انٹری
امریکی ٹی وی سیریز میں پاکستان کے معروف اداکار عدنان جعفر کی 'پاکستانی جنرل' کے کردار میں انٹری ہوئی ہے، یہ پہلا موقع ہے جب کسی امریکی ٹی وی سیریز میں پاکستانی آفیسر کا کردار کسی پاکستانی نے ہی نبھایا ہو۔

عدنان جعفر کو پاکستانی شائقین امریکی ٹی وی سیریز 'ہوم لینڈ' کے آخری سیزن کی نویں قسط میں اچانک دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلاہوگئے۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی ہالی وڈ فلم یا ڈرامے میں کسی پاکستانی نے ہی پاکستانی کا کردار ادا کیا ہو۔

عدنان جعفر کی جانب سے نبھایا گیا یہ کردار مختصر ضرور تھا مگر کسی امریکی سیریز میں اداکاری کیلئے جگہ بنانا کسی کارنامے سے کم نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی سیریز میں عموماً پاکستانی کا کردار کسی بھارتی کو دے دیا جاتا تھا تاہم یہ پہلا اور باعث فخر موقع ہے کہ امریکی سیریز میں پاکستانی آفیسر کا کردار پاکستانی اداکار نے ہی ادا کیا۔