Aaj TV - World

چاڈ: جنگی طیارے سے گرا بم آرمی چیف کے گھر سے ٹکرا گیا
افریقی ملک چاڈ میں غلطی سے جنگی طیارے سے بم آرمی چیف کے گھر پر گر گیا۔

سینیر آرمی آفیسر کی جانب سے حادثے میں 4 افراد کے ہلاک، جب کہ 2 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جنگی طیارے سے گرنے والا بم صدارتی گارڈز کے ڈپٹی کمانڈر کے گھر پر گرا، جو صدر کے قریبی ساتھی بھی سمجھے جاتے ہیں۔

یہ حادثہ جہادی تنظیموں کے خلاف بنائے گئے ملٹری بیس کے قریب پیش آیا۔ اس فوجی بیس پر فرانسیسی فوجی بڑی تعداد میں تعینات ہیں، جو انتہا پسندوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

واقعہ کے بعد اعلیٰ حکام کی جانب سے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

چاڈ کے ایئرفورس ترجمان کے مطابق اندوہناک حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ طیارے نے جیسے ہی اڑان بھری ، اس میں نصب بم طیارے سے نکل گیا اور فوجی بیس کے قریب واقعہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر پر جا گرا، جہاں فوجی افسران اور اہلکاروں کی فیملیز رہائش پذیر ہیں۔

واضح رہے کہ روسی ساختہ طیارے سوخوئی چاڈ ایئرفورس کے زیر استعمال ہیں، جنہیں بوکو حرام کے خلاف کارروائیوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔

مارچ کے وسط تک اس لڑائی اور بوکوحرام کے حملوں میں 98 فوجی اور 150 چاڈ فوج کے اہلکار مارے جاچکے ہیں۔