Aaj TV - Pakistan
'حکومت اور اپوزیشن کو مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہو گا'
پاکستان مسلم لیگ ق سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا یہ وقت سیاست کا نہیں، حکومت اور اپوزیشن کو مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہوگا۔اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کی دل کھول کر مدد کریں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کہتے ہیں اس مشکل وقت میں پاکستان مسلم لیگ قاف عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
پاکستان مسلم لیگ ق سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے سینیٹر کامل علی آغا اور چوہدری سلیم بریار نے ملاقات کی۔اس موقع پر چوہدری مونس الٰہی بھی وہاں موجود تھے۔
موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا  اس وقت پوری دنیا اس وبائی مرض کا شکار ہے تاہم پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات کرنا بہت ضروری ہیں۔ اوورسیز پاکستانی بھی اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ تاہم  یہ وقت سیاست کا نہیں حکومت اور اپوزیشن کو مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے مختلف اضلاع میں راشن اور کورونا سے بچاؤ کےلئے حفاظتی سامان کی تقسیم  جاری رکھے گی۔
اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا اس مشکل وقت میں پاکستان مسلم لیگ ق عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔