Aaj TV - Life & Style

بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کر گئے
ممبئی: بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کر گئے، انہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے کوکیلابین اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا۔

عرفان خان کی طبیعت بڑی آنت میں انفیکشن کی وجہ سے ناساز تھی۔

چوّن سالہ عرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر سے متاثر ہونے کی وجہ سے علاج کروانے لندن گئے تھے۔ وہ گزشتہ برس علاج مکمل کروا کر ممبئی واپس لوٹے تھے۔

گزشتہ دنوں عرفان خان کی والدہ جے پور میں انتقال کر گئی تھیں۔ ملک گیر لاک ڈاؤن کے باعث وہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شامل نہیں ہو سکے تھے اور انہوں نے ویڈیو کال کے ذریعے والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔

سال2018  میں عرفان خان میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے خود اپنے مداحوں کو دی تھی۔

عرفان خان نے ٹوئٹر پر پیغام شیئر کیا تھا کہ 'زندگی میں اچانک کچھ ایسا ہو جاتا ہے جو آپ کو آگے لے کر جاتا ہے۔ میری زندگی کے گزشتہ چند برس ایسے ہی رہے ہیں۔ مجھے نیورو اینڈوکرائن ٹیومر نامی مرض ہو گیا ہے۔ لیکن میرے آس پاس موجود لوگوں کے پیار اور طاقت نے مجھ میں امید پیدا کی ہے۔'