Aaj TV - Pakistan
'وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد طریقہ احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد کرنا ہے'
صدرڈاکٹرعارف علوی نے ممبران قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔خط میں ان کا کہنا تھا کہ وباء کے پھیلاؤکوروکنے کا واحد طریقہ احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد کرنا ہے۔حلقے کے لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں۔اکٹرزاورپیرا میڈیکل سٹاف کی حوصلہ افزائی کریں اور اُن کی ضروریات کوپورا کرنے کیلئے بھرپورکوشش کریں۔
صدرڈاکٹرعارف علوی نے ممبران قومی اسمبلی کوخط لکھا ہے جس میں صدرنے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پوری دنیا انتہائی پریشانی کے عالم میں ہے اوریہ وبا پاکستان میں بھی پھیل رہی ہے۔وباء کے  پھیلاؤکوروکنے کا واحد طریقہ احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد کرنا ہے۔حلقے کے لوگوں کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے اُن کے دکھ درد میں شریک ہوں ۔ڈاکٹرزاورپیرا میڈیکل سٹاف کے ساتھ رابطہ رکھیں ، اْن کی حوصلہ افزائی کریں اور اُن کی ضروریات کوپورا کرنے کےلئے بھرپورکوشش کریں ۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔ اہلِ ثروت لوگوں کے ساتھ مل کر اُن تک راشن پہنچانے میں کلیدی کردارادا کریں ۔عوام میں احتیاطی تدابیرکے متعلق آگاہی پیدا کریں۔
صدرمملکت نے کہا کہ علمائے کرام  کی مشاورت سے مساجد میں عبادات کےلئے ایک 20 نکاتی اعلامیہ وضع کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اورمساجد کمیٹیوں کے تعاون سے 20 نکاتی اعلامیے کی تمام احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کریں۔