Aaj TV - Life & Style

اداکار عرفان خان (مرحوم) کی اہلیہ کا جذباتی پیغام سامنے آگیا
گزشتہ دنوں جہانِ فانی سے کوچ کرجانے والے بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان کی اہلیہ کا جذباتی پیغام سامنے آگیا۔ انہوں نے فیس بک پر عرفان خان (مرحوم) کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے عرفان خان کی اہلیہ سُپاتا سکدر نے لکھا کہ 'میں نے کچھ کھویا نہیں بلکہ ہر طرح سے حاصل کیا ہے'۔

اس سے قبل عرفان خان کے 19 سالہ بیٹے بابیل کی جانب سے بھی ایک پوسٹ سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے والد کی وفات پر تعزیتی پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بابیل کا کہنا تھا کہ وہ تمام لوگوں کے تعزیتی پیغامات کے جوابات دینے سے قاصر ہیں کیونکہ والد کی وفات کی وجہ سے ان کے پاس الفاظ ختم ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار عرفان خان بدھ کے روز کینسر کے مرض کی وجہ سے 53 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے تھے۔

موت سے قبل انہوں نے اپنی اہلیہ کو بلا کر جو آخری الفاظ ادا کئے وہ یہ تھے کہ ‘دیکھو ماں مجھے لینے آئی ہے’۔

گزشتہ دنوں عرفان خان کی والدہ جے پور میں انتقال کرگئی تھیں تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کے باعث وہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شامل نہیں ہوسکے تھے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے ویڈیو کال کے ذریعے والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی اور وہ اپنی والدہ کے انتقال کے باعث شدید غم میں مبتلا تھے۔

والدہ کے انتقال کے بعد عرفان خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ بدھ کی صبح عرفان خان نے اپنی اہلیہ کو بلایا اور کہا کہ دیکھو ماں آئی ہے، وہ میرے بستر پر بیٹھی ہے، مجھے لینے آئی ہے۔ یہ باتیں سن کر اُن کی اہلیہ خود پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رونے لگیں۔

واضح رہے کہ 53 سالہ بالی وڈ اداکار عرفان خان میں سال 2018 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے خود اپنے مداحوں کو دی تھی۔

انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام شیئر کیا تھا کہ ‘زندگی میں اچانک کچھ ایسا ہو جاتا ہے جو آپ کو آگے لے کر جاتا ہے۔ میری زندگی کے گزشتہ چند برس ایسے ہی رہے ہیں۔ مجھے نیورو اینڈوکرائن ٹیومر نامی مرض ہو گیا ہے۔ لیکن میرے آس پاس موجود لوگوں کے پیار اور طاقت نے مجھ میں امید پیدا کی ہے’۔