Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم عمران خان کی روسی ہم منصب کیلئے جلد صحتیابی کی دعا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے روسی ہم منصب کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔

وزیراعظم پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا، 'روسی وزیراعظم میخائیل میشوستن کی جلد شفایابی اور عمدہ صحت کیلئے دعا گو ہیں۔ کورونا وائرس ایک مشترکہ چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے ہم اپنے روسی احباب کیساتھ ہیں۔'

واضح رہے کہ روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیراعظم نے صدر پیوٹن کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔

روسی وزیراعظم نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تنہائی اختیار کرلی ہے اور اپنے نائب کو قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

روسی وزیراعظم نے مقامی ٹی وی کو بتایا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سیلف آئسولیشن کے رولز اختیار کرنا ضروری ہیں، یہ لازم ہے اور میں نے اپنے ساتھیوں کی حفاظت کے لیے تنہائی اختیار کرلی ہے۔

روسی صدر نے وزیراعظم میخائل کی جانب سے آندرے بیلوسو کو قائم مقام وزیراعظم بنانے کی سفارش کے فیصلے پر بھی دستخط کردیے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزیراعظم اب تک ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والی سب سے اہم شخصیت ہیں۔

روس میں کورونا کےکیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے جو ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ جمعرات کے روز ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

روس میں کورونا وائرس سے اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔