Aaj TV - Pakistan

شہباز تاثیر کی بازیابی کی اصل کہانی منظرعام پر
اسلام آباد: شہباز تاثیر کی رہائی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی نے آئی جی ایف سی کے دعوے کی تردید کردی، رپورٹ کے مطابق شہباز تاثیر کی بازیابی کسی آپریشن کے ذریعے نہیں ہوئی تھی بلکہ اغوا کاروں نے انہیں خود رہا کیا تھا، رپورٹ میں متعلقہ افسران کو تنبیہ کرنے کی بھی سفارش کی گئی۔

شہبازتاثیر کے اغوا کی طرح ان کی رہائی بھی ڈرامائی انداز میں ہوئی،آئی جی ایف سی نے وزیرداخلہ کو فون کرکے خوشخبری سنائی کہ کچلاک میں حساس اداروں اور ایف سی کے آپریشن کے ذریعے کچلاک کے علاقے سے بازیاب کرایا،جبکہ دوسری جانب خبریں تھیں کہ شہباز تاثیر کو اغوا کاروں نے خود چھوڑا۔آخر جھوٹ کس نے بولا، اس سوال کے جواب کیلئے وزیرداخلہ نے انکوائری کمیٹی بنائی،انکوائری کمیٹی کی رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیا۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ شہباز تاثیر کی بازیابی کسی آپریشن کے نتیجے میں عمل میں نہیں آئی بلکہ اغوا کاروں نے انہیں خود چھوڑا تھا،

سچ سامنے آیا تو بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ چائے کے کپ میں طوفان کھڑا کردیا گیا ہے، اور پھر انہوں نے اپنے موقف پر یہ منطق پیش کی۔

رپورٹ میں تاوان کے عوض شہباز تاثیر کی رہائی کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔لیکن شہبازتاثیر کے خاندانی ذرائع کے مطابق انکی رہائی ایک ارب روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد ہوئی ہے۔