Aaj TV - Pakistan

اتوار کو ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
کراچی: اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، بالائی اور وسطی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

آج خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر (زیریں) میں 17 جبکہ (بالائی) میں 06، پٹن میں 17، کالام میں 09، چراٹ میں 08، چترال میں 06، میرکھانی میں 03، مالم جبہ میں 03، سیدو شریف میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے علاقے بگروٹ میں 11، ہنزہ میں 09، استورمیں 05، گوپس میں 04، گلگت میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ پنجاب کے علاقوں لاہور ائرپورٹ پر 09 اور سٹی میں 07، فیصل آباد میں 08، جھنگ میں 05، جوہر آباد اور حافظ آباد میں 04، مری میں 02، اسلام آباد (زیروپوائنٹ، سید پور 02 ، بوکرا 01)، سیالکوٹ میں 01 اور کشمیر کے گڑھی دوپٹہ میں 03 ملی میٹر بارش ریکارد کی گئی۔

آج ریکارڈ سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ سکرند، دادو اور جیکب آباد میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔