Aaj TV - Pakistan

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن کا آرٹی ایس کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں آرٹی ایس کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ آرٹی ایس کی ناکامی کی انکوائری کی جائے تاکہ اندازہ لگایا جا سکے یہ کیوں ناکام ہوا۔

الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت  ہونے والے اجلاس میں چیئرمین نادرا نے آر ٹی ایس کے قانونی اور تکنیکی نکات کے ساتھ عام انتخابات 2018 کے دوران آر ٹی ایس کے استعمال پر بریفنگ دی جس پر الیکشن کمیشن نے آر ٹی ایس کی ناکامی پر سخت ناگواری کا اظہار کیااور چیف الیکشن کمشنر نے آر ٹی ایس کی ناکامی کی انکوائری کا حکم دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ آر ٹی ایس کی ناکامی کی انکوائری کی جائے تاکہ اندازہ لگایا جا سکے یہ کیوں ناکام ہوا۔

اجلاس میں نادرا اور الیکشن کمیشن کے مابین نئے شناختی کارڈ کے حامل افراد کے کوائف کے اجراء کے معاہدے کا بھی جائزہ لیا گیا۔

الیکشن کمیشن حکام کی نئے شناختی کارڈز کے حامل افراد کا ڈیٹا مہیا کرنے کے لئےنادرا کو ادائیگی نہ کرنے کی تجویز دی۔