Aaj TV - Pakistan
'پانی کے ذخائر کو محفوظ بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے'
وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ کی پیشرفت پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈیم کی تعمیراتی سرگرمیاں فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ پانی کے ذخائر کو محفوظ بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ڈیموں کی تعمیر سے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔
وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت اسلام آباد میں قومی واٹر سیکیورٹی اسٹریٹجی اور ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے اہم اجلاس ہواجس میں پانی کے بچاؤ کی قومی حکمت عملی، زراعت اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کےلئے ڈیمز کی تعمیر پربریفنگ دی گئی۔
بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق زیر التوا امور کے حل پربریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم کوبتایا گیا کہ دیامربھاشا ڈیم منصوبہ متعدد وجوہات کی بنا پرکئی دہائیوں سے تعطل کا شکاررہا۔ڈیم کی تعمیر سے 16500 ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ سیمنٹ اوراسٹیل کے بھاری مقدارمیں استعمال سے مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔
وزیراعظم نے ڈیم پراب تک کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہارکیا اورڈیم کی تعمیراتی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ پانی کے ذخائرکومحفوظ بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،ڈیموں کی تعمیر سے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔
وزیراعظم نے ہدایات کی کہ تعمیراتی کام کے دوران مقامی مواد اور مہارت کے استعمال کو ترجیح دی جائے اس سے تعمیرات اوراس سے وابستہ صنعتوں کے فروغ میں مدد مل سکے گی۔