Aaj TV - Pakistan
'عوام ضابطہ اخلاق پرعمل کریں،ورنہ حکومت لاک ڈاؤن سخت کرنے پرمجبور ہوجائیگی'
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازنے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ  کورونا وائرس کےکیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔این سی او سی روزانہ کی بنیاد پر وائرس کی معلومات کا تجزیہ کرتی ہے۔ حکومت نے روز اول سے بہت کلیئر پالیسی اختیار کی۔ہم نے اس طبقے کا سوچا جسکے بارے میں کبھی آواز نہیں اٹھائی گئی۔
انہوں نے کہا لاک ڈاؤن ہوا تو یہ غریب اپنے بچوں کو کھانا نہیں دے سکتے۔کیونکہ یہ کوئی من و سلوٰی کا دور تو ہے نہیں۔لاک ڈاؤن نرم کرنے سے معیشت کا پہیہ چلنے لگا۔معیشت کو بحال کرنے لگے تھے کہ اس وباء نہ آلیا۔سب نے دیکھا کہ ایس او پیز کو فالو نہیں کیا گیا۔
انہوں نے یہ بھی کہاپاکستان میں 71 فیصد لوگ ڈیلی ویجز پر زندگی گزارتے ہیں۔صوابی کی ایم پی اے اور مولا بخش چانڈیو کو بھی کورونا ہوا۔احتیاط نہ کی تو نقصان بہت زیادہ ہوگا۔اس نقصان کے ذمہ دار ہم خود ہوں گے۔ہماری حکمت عملی سےکم لوگوں کی وفات ہوئی۔ابھی بھی وقت ہےعوام ضابطہ اخلاق پرعمل کریں۔ورنہ حکومت لاک ڈاؤن سخت کرنے پر مجبور ہوجائے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہامعیشت کے ٹڈی دل آجکل بڑے ایکٹو ہیں۔شہبازشریف اسمبلی اسلئے نہیں آتے کہ کورونا کاخطرہ ہے۔شہبازشریف برہمن اوردوسرےشودر ہیں۔نیب کانوٹس آئےتو شہبازشریف بھاگ جاتے ہیں۔ پھر ایسے باہر نکلتے ہیں جیسے کشمیر فتح کرلیا ہو۔وہ کہاں ہیں جو 50 روپے کے اسٹیمپ پیپر پر باہر چلے گئے۔وہاں بیٹھ کراپنی تصاویر وائرل کررہےہیں۔ن لیگ کئی حصوں اوردھڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ تصویر وائرل کرنے کا مقصد کارکنوں کو ڈرانا تھا کہ جہاں پناہ کسی بھی وقت واپس آسکتے ہیں۔ورنہ شہبازشریف تو خود کو وزیراعظم ڈکلیئر کرچکے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہاڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں کہ انتقامی کارروائی کی جارہی ہے۔آپ کو چاہئے کہ ٹڈی دل کی فصلوں میں ڈھول بجائیں۔انکی تاریخ آتی ہے تو اس قسم کی پریس کانفرنسز شروع کردیتے ہیں۔یہ چاہتے ہیں کہ معیشت تباہ ہوجائے۔اگر ملک کے خیر خواہ ہوتے تو انکے بچے دوسرے ملک میں نہ ہوتے۔یہ ملک صرف مال بنانے آتے ہیں۔آپ عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، ملک کو بہت نقصان پہنچا دیا۔اب قوم آپکو جان چکی ہے، آپکا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں۔یہ دعا کررہے ہیں کہ کورونا کیسز اور زیادہ ہوتاکہ انکا احتساب رک جائے۔آٹا بحران کی بھی انکوائری ہورہی ہے۔