Aaj TV - Pakistan
'ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا'
وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں پونے دو لاکھ ٹائیگرز نے ہمارے لئے کام کیا۔ضرورت تھی کہ عوام میں جانے کےلئے رضا کار ہوں۔یہ لوگوں کو بتائیں کہ احتیاط کرنا کتنا ضروری ہے۔ہر کسی کو سمجھ نہیں آرہی کہ فاصلہ رکھنا کیوں ضروری ہے۔
وزیر اعظم نے کہاہم واحد مسلمان تھے جنہوں نے فیصلہ کیا کہ رمضان میں تراویح بند نہیں کریں گے۔ہم نے کہا کہ مساجد میں ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔علماء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔سیالکوٹ میں 3 ہزار مساجد میں جاکر ٹائیگر فورس نے شعور دیا۔شور مچایا گیا کہ مساجد سے کورونا پھیل جائے گا۔مساجد سے کورونا نہیں پھیلا۔
انہوں نے کہاہم نے شروع سے جو قدم اٹھائے انکی وجہ سے ہم بچ گئے۔3 ماہ میں ساڑھے 17 سو اموات ہوئیں۔ہمیں پتہ تھا کہ لاک ڈاؤن کھلے گا تو کورونا پھیلے گا۔ہم ٹائیگرز کو باقاعدگی سے ہدایت دیں گے۔ ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں ہاٹ اسپاٹ بند کرنا پڑیں۔ان دنوں میں ہمیں ٹائیگرز کی زیادہ ضرورت پڑےگی۔محدود لاک ڈاؤن میں کھانا پہنچانےکےلئےبھی ٹائیگرز کی ضرورت پڑےگی۔
انہوں نے کہاکورونا نے پھیلنا ہے، ہم اسے روک نہیں سکتے۔لوگوں کو کمروں میں بند کردیں تو پھیلاؤ کچھ سست ہوجائے گا۔لیکن کورونا نے پھیلنا تو ہے۔امریکا میں لائنوں میں کھڑے کر کے کھانا بانٹا جارہا ہے۔ ساری دنیا میں لاک ڈاؤن کےباعث غربت بڑھ گئی ہے۔1کروڑ 60 لاکھ افرادکوریلیف پہنچایا۔اس عمل سے ہم بہت بڑے عذاب سے بچ گئے۔یہ قدم نہ اٹھاتے تو پاکستان میں برا حال ہونا تھا۔
وزیر اعظم نے کہااب لاک ڈاؤن کی طرف واپس نہیں جاسکتے۔یہ ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ایس او پیز پر عمل کر کے وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کردیں تو اسپتالوں پر بوجھ نہیں پڑے گا۔ٹیکس میں 8سو ارب کی کمی آئی ہے۔جو ملک پہلے ہی مشکل وقت سے نکل رہا تھااسکا ٹیکس کم ہوگیا۔پچھلی حکومتوں کے قرضوں کی قسطیں اداکرنے میں آدھا ٹیکس چلا گیا۔ہم 5 ہزار ارب روپیہ قرضوں کی قسطوں میں دے چکے ہیں۔ہمیں اپنے قرضے اور کم کرنا پڑیں گے۔ہمیں اپنی آمدنی مزید بڑھانا ہوگی۔