Aaj TV - Life & Style

آریانا گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں، گلوکارہ آئمہ بیگ
پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ مجھے آریانا گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئمہ نے آریانا گرانڈے کا اسٹائل کاپی کرنے پر ناقدین کو انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آریانا گرانڈے کی طرح نہیں بننا چاہتی۔

انہوں نے کہا کہ صرف ایک پونی بنانے سے یا اُن کی طرح آئی لائنر لگانے سے میں آریانا گرانڈے نہیں بن سکتی۔

ان کا کہنا ہے کہ میں آریانا سے متاثر ہوں، مجھے ان کی آواز اور اسٹائل بھی پسند ہے لیکن میں ان جیسی بننا نہیں چاہتی ہیں۔

آئمہ نے مزید کہا کہ مجھے امریکی گلوکارہ کا یہ لک بہت پسند تھا اس لئے کاپی کیا لیکن اس بات پر اتنا منفی ردعمل دینا سمجھ سے باہر ہے۔

گلوکارہ نے کہا کہ مجھے ہانیہ عامر اور مومنہ کا اسٹائل بھی پسند ہے۔ کسی کے اسٹائل کو کاپی کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ اس شخصیت کو ہی کاپی کررہے ہیں۔