Aaj TV - World
بھارت کوروناکی7ہزار500اموات کیساتھ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا،غیرملکی جریدہ
ممبئی:امن کے دشمن بھارت کی کورونا کیخلاف جنگ میں بری طرح شکست  ہوگئی،عالمی سطح پرمودی سرکار کوسبکی کا سامنا ہے،غیر ملکی جریدے فنانشل ٹائمزنے وبا ءسے نمٹنے کیلئے پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کورونا کی 7 ہزار 500 اموات کے ساتھ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا۔
بھارت کورونا وائرس کےمحاذپربھی شکست کھا گیا، بھارت میں کورونا کیخلاف حکمت عملی بری طرح ناکام ہوگئی،غیرملکی جریدے"فنانشل ٹائمز"نے مودی سرکارکی بدترین کارکردگی کا پول کھول دیا۔
غیرملکی جریدے فنانشنل ٹائمزنے لکھا کہ 1.4 ارب آبادی والا ملک بھارت کورونا کے باعث 7 ہزار 500 اموات کے ساتھ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے500 کورونا کیسزپر24 مارچ کودنیا کاظالمانہ لاک ڈاؤن کیااورفتح کا نعرہ لگایا،مودی نے تباہ ہوتی معیشت پرمئی کے آخرمیں لاک ڈاؤن ختم کیا جس سے وائرس بڑھااوراسپتال مریضوں سے بھرگئے ۔
جریدے کے مطابق بھارت میں یومیہ کورونا کیسزاوسطاً 9 ہزار439 ہوچکے ، جولائی کے آخرتک بھی بھارت میں کورونا کیسزعروج پرنہیں پہنچیں گے ، لاک ڈاؤن کے بعد ہندوستانی معیشت مخدوش ہوگئی جبکہ کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں،شہروں سے دیہات کوجانے والے مزدوروں سے وائرس پھیل رہا ہے ۔
غیر ملکی جریدے نے مزیدکہا ہے کہ وائرس کاخطرناک حد تک پھیلاؤبھارت برداشت کرنے کو تیار نہیں، مودی سرکارکی کوروناوبا ءکیخلاف حکمت عملی بری طرح ناکام ہوگئی، بھارت میں لاک ڈاؤن بوکھلاہٹ سے کاروبار بند، ٹرانسپورٹ معطل اور مزدور بے روزگار ہو گئے، لاکھوں افراد کچی آبادی، صنعتی علاقوں میں بنا معاش پھنسے رہے جبکہ بیشتر اپنے اپنے دیہاتوں کو پیدل گئے۔
جریدے کی رپورٹ  کے مطابق بھارت میں لاک ڈاؤن سے سنگین معاشی بحران پیدا ہوا، 14 کروڑ افراد بے روزگار ہوئے، مودی کے باعث ہندوستان، 40 سال میں پہلی مرتبہ شدید کساد بازاری سے گزر رہا ہے، پوری دنیا میں لاک ڈاؤن برقرار رکھنا مشکل ترین، آبادی کیلئے دور رس معاشی مشکلات کا پیشہ خیمہ رہا، ہندوستان میں یومیہ کورونا کیسز اوسطاً 9 ہزار 439 ہو چکے ہیں۔
رپورٹ میں ٹڈی دل کا ذکرکرتے ہوئے جریدے نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے غول بھارتی معیشت اورغذائی پیداوارکیلئے دوسرا بڑا خطرہ ہیں ،  لاک ڈاؤن کے مضر اثرات اور معاشی حقائق نے مودی کو سب کھولنے پر مجبور کر دیا،بھارت کا شعبہ صحت بغیر مالی وسائل شدید دباؤ میں ہے۔