Aaj TV - Pakistan
پی آئی اےطیارہ حادثےکی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد:وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔
وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ 2بج کر 39منٹ پرحادثے کا شکارہوا، حادثے میں97 بے گناہ شہادتیں ہوئیں ،دولوگ خوش قسمت ترین تھے جوبچ گئے ،ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے اب تک 95 میتوں کی شناخت ہوچکی ہے،جو باڈیزشناخت ہوئیں ان کی تدفین کی گئی۔
غلام سرورخان نے کہا  کہ  لواحقین کو سرکاری خرچ پر کراچی ٹھہرایا گیا،82خاندانوں کوفی کس 10لاکھ روپے فراہم کئے گئے، کچھ خاندانوں نے معاوضہ لینے سے انکار کیا، حادثے میں 16 مکانات کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا، حادثے میں گھروں میں کام کرنے والی 3بچیاں جلیں ، ایک کی شہادت ہوئی، ان کے خاندان کوبھی معاوضہ دیا گیا۔
وزیرہوابازی کامزید کہنا تھا کہ مقامی آبادی نے لاشیں نکالنے اوراسپتال پہنچانے میں مدد کی، ان گھروں اورگاڑیوں کا جائزہ اورتخمینہ لگایا جارہا ہے ، جن کے نقصانات ہوئے، ان کومعاوضہ دیا جائے گا۔
وفاقی وزیر غلام سرورخان نے کہا کہ  ماضی قریب میں 6جہاز حادثے ہوئے،  بھوجا ایئرلائن کا حادثہ ہوا انکوائری رپورٹ نہیں آئی، ایئربلیو کا حادثہ ہوا مبہم رپورٹ آئی، حویلیاں اے ٹی آرکا حادثہ ہوا رپورٹ سامنے نہیں آئی، کسی کوتوان حادثات کی ذمہ داری لینا ہوگی ۔
غلام سرور خان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کا مختصرفلیٹ پھربھی اتنے حادثے، باعث ندامت ہیں، جامع انکوائری رپورٹ 22جون کو منظر عام پر لائی جائے گی، حادثےکے ذمہ دار افراد کو سامنے لانا ہوگا، ایوان میں تعمیری تنقید ہونی چاہیئے، تنقید برائے تنقید نہیں۔
وفاقی وزیرہوابازی کا مزید کہنا تھا کہ  جہازوں کا چیک اپ ہونا چاہیئے،پائلٹوں کا بھی طبی معائنہ ہوناچاہیئے، سپریم کورٹ کے حکم پر پی آئی اے ایمپلائیزکی ڈگریاں چیک کروائی ، پی آئی اے کے 546 ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلیں، پائلٹس کے پاس جعلی لائسنس بھی نکلے،  ذمہ دار وہ لوگ جن کے دورمیں بھرتیاں ہوئیں، اس کی انکوائری بھی ہوگی کہ جعلی لائسنس کہاں سے بنے ؟ آزاد ، خودمختار اورشفاف انکوائری ہوگی۔
غلام سرور خان نے کہا کہ بلیکس باکس اور وائس ریکارڈر کی رپورٹ آگئی ہے،‎22جون کوابتدائی اوربعد ازاں مکمل رپورٹ ایوان کے سامنے پیش کریں گے، پی آئی اے کا 422ارب روپے کا خسارہ ہمیں ورثہ میں ملا ، جسے کم کرکے ایک ارب پرلے آئے،  کورونا کی وجہ سے 6 ارب پرخسارہ پہنچا ہے، کسی کو پی آئی اے سے نوکری سے نہیں نکالا ۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ  بین الاقوامی پروازیں 15جون سے شروع کرنے کی تجویزہے، بین الاقومی پروازیں کیلئے صوبوں سے مشاورت کریں گے،ایئرپورٹ ہوٹلزکی آؤٹ سورسنگ شفاف طریقہ سے کی جائے گی، سول ایوی ایشن کو ماہانہ 10ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے،  سول ایوی ایشن کی 2حصوں میں تقسیم قانون سازی کے ذریعہ ہوگی۔