Aaj TV - Pakistan
آئندہ مالی سال کیلئے 74کھرب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد:آئندہ مالی سال 21-2020کیلئے 74کھرب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، نیا ٹیکس نہیں لگے گا،سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 10فیصد اضافے کا امکان ہے ۔
وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020کا بجٹ آج پیش کیا جائےگا،وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے،بجٹ کا تخمینہ تقریباً 74کھرب روپے رکھا گیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آج بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی ،کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5سے 10فیصد تک اضافے کا امکان ہےجبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 49کھرب 50ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔
انسداد کورونا کیلئے 70ارب روپے کے خصوصی منصوبے بھی بجٹ تجاویز میں شامل ہیں جبکہ تجارتی خسارے کا ہدف 7.1فیصد اور کرنٹ اکاوٴنٹ خسارے کا ہدف 1.6فیصد کرنے کی تجویز ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ 1250ارب روپے سے بڑھا کر 1400ارب روپے کئے جانے اور آئندہ مالی سال میں سبسڈی کو مزید ٹارگیٹڈ بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔
وفاقی حکومت کے اخراجات چار سو پچیانوے ارب روپے رہیں گے۔
بجٹ دستاویزات کے مطابق ملکی برآمدات کا ہدف 22.71 ارب ڈالر، درآمدات کا ہدف42.41ارب ڈالر رکھا گیا ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا ہدف 4ارب 45کروڑ ڈالر اورتجارتی خسارے کا 19ارب 70کروڑ ڈالرجبکہ مہنگائی کا ہدف 6.5فیصد مقرر کرنے کی تجویز  دی گئی ہے۔
سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا ہدف 21.53ارب ڈالر مقرر کیا گیا، قومی بچت اسکیموں کا ہدف 13.8فیصد،جی ڈی پی میں مجموعی سرمایہ کاری کا تناسب 15.5 فیصد اور ملک میں بے روزگاری کا ہدف 9.6فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔
آئندہ مالی سال کے دوران 3933 میگاواٹ اضافی بجلی پیدا کرنے اور 5لاکھ 49 ہزار سے زائد گیس کنکشنز دینے کا ہدف مقررکردیا گیا جبکہ اقتصادی ترقی کا ہدف 2.1فیصد، زرعی پیداوار کا ہدف 2.8فیصد رکھاگیا ہے۔
صنعت کا 0.1فیصد ، اہم فصلوں کا پیداواری ہدف 1.9فیصد،چھوٹی فصلوں کا ہدف 1.5 فیصد ، کاٹن کا پیداواری ہدف 0.9فیصد،لائیو اسٹاک کا ہدف 3.5فیصد، ماہی گیری کا ہدف 1.5فیصد، چھوٹی صنعتوں کا پیداواری ہدف 6فیصد، ٹراسپورٹ، اسٹوریج، کمیونیکیشن کاہدف 0.9فیصد، فنانس اینڈ انشورنس کا ہدف 3فیصد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔