Aaj TV - Pakistan

بھارتی ہائی کمیشن کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی، دو اہلکار گرفتار
پاکستان میں متعین بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی  ہوگیا۔انڈین ہائی کمیشن کے دونوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔انڈین اہلکاروں کی ‏شناخت دیمو براہما  اور پال سلوا داس  کے نام سے ہوئی ہے۔

اسلام آباد میں بھارتی اہلکاروں کی تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس ‏نےانڈین ہائی کمیشن کے دونوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے دونوں اہلکارگاڑی تیز رفتار سے ‏چلارہےتھے۔تیز رفتار ڈرائیونگ کے باعث اہلکاروں نے ایک شخص کوگاڑی کے ‏نیچے کچل دیا۔

ذرائع کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے اہلکاروں نے حادثے کے بعد فرار ہونے کی ‏کوشش کی ۔۔ فرار ہونیوالےانڈین ہائی کمیشن اہلکاروں کوموقع پرموجود شہریوں ‏نے پکڑلیا۔۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔

انڈین اہلکاروں کی شناخت  دیمو براہما  اور پال سلوا داس کے نام سے ہوئی۔‏گاڑی کے نیچے آنے والا شخص شدید زخمی ہے۔