Aaj TV - Pakistan

پارلیمنٹ :اپویشن کا احتجاج ،پی آئی اے نجکاری بل موخر
اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ پی آئی اے کی نجکاری سمیت چھ بل پارلیمنٹ کے آئندہ مشترکہ اجلاس تک موٴخر کر دیئے گئے،خورشید شاہ کہتے ہیں یہ کسی ایک کی نہیں پوری پارلیمنٹ کی جیت ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہونے سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے رہنما سر جوڑ کر بیٹھے اور حکومت سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کی۔اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماوٴں نے ایک بار پھر اپنے مطالبات دہرائے اور حکومت پر واضح کر دیا کہ وہ کسی صورت بھی پی آئی اے بل منظور نہیں ہونے دیں گے، طویل مشاورت کے بعد حکومت نے اپوزیشن کے مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔

ا سپیکرایازصادق کی صدارت میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپیکرنے ایوان کو بتایا کہ حکومت اوراپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں یہ طے پایا ہے کہ پی آئی اے سمیت تمام بل موخرکردیئے جائیں،اورایک دس رکنی کمیٹی قائم کی جائے گی جو اپوزیشن اورحکومتی اراکین پرمشتمل ہوگی،یہ کمیٹی سات اپریل تک اپنی سفارشات پیش کرے گی،وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بلوں پرغورکیلئے دس رکنی کمیٹی کے قیام کی تحریک پیش کی جسے منظورکرلیا گیا۔

کمیٹی میں سینٹرمشاہد اللہ ،سینٹرحاصل بزنجو،سعید غنی،خرم دستگیر،زاہد حامد ،شاہد خاقان عباسی ،اسد عمر،فاروق ستار،نوید قمراورمولانا فضل الرحمان شامل ہیں۔پی آئی اے کی نجکاری سمیت چھ بل پارلیمنٹ کے آئندہ مشترکہ اجلاس تک موٴخر کر دیئے گئے،اب پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس گیارہ اپریل کو ہوگا۔