Aaj TV - Pakistan

کالا باغ ڈیم متنازعہ ہوچکا،چیئرمین واپڈا
اسلام آباد:چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم اس قدر متنازعہ ہو چکا ہے کہ اس پر بات کرنا بھی محال ہو گیا ہے،پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے اسٹوریج کی گنجائش بڑھانا وقت کی اہم ضروت ہے۔

پانی کے عالمی دن پر واپڈا ہاوٴس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین واپڈا کا کہنا تھا بڑھتی ہوئی آبادی،محدود اسٹوریج اور زمین سے پانی نکالنے کے بارے میں ریگولیشن کا نہ ہونا پانی کے کم ہوتے وسائل کی بڑی وجہ ہے۔ کالا باغ ڈیم کو اس قدر متنازعہ بنا دیا گیا ہے کہ اس پر بات کرنا بھی مشکل ہے۔

چیئرمین واپڈا کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں نوے فیصد پانی زراعت میں استعمال ہوتا ہے مگر پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے جدید آبپاشی کے جدید طریقے اپنانے کی ضرورت ہے،اس سیکٹر میں پرائیسنگ نہ ہونے سے کوئی سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں۔

تقریب سے ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید ، کالم نگار منو بھائی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ آخر میں واپڈا کی طرف سے کرائے گئے شاعری، مضموں نگاری اور پوسٹر بنانے کے مقابلوں میں جیتنے والے طلبا میں انعامات تقسیم کئے گئے۔