Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف کی ہدایات پرپاک فوج کا پنجاب بھر میں آپریشنز کا آغاز
راولپنڈی:سانحہ لاہور کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایات پرپاک فوج ، رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں نے پنجاب بھر میں آپریشنز کا آغاز کردیا ۔آپریشنز کالعدم تنظیموں اور مشتبہ دہشتگرد عناصرکے خلاف شروع کیے گئے ہیں۔آپریشنز کا دائرہ کار فیصل آباد، لاہور اور ملتان وسیع کرکے پورے پنجاب تک پھیلادیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیشرفت اور پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاعات پر کئے گئے آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران افسران نے آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لاہور خودکش حملے کے بعد شواہد کی بنیاد پر آپریشن جاری ہے ۔اب تک فوج اور رینجرز نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر لاہور، فیصل ایباد اور ملتان میں پانچ بڑے آپریشنز کئے ہیں جن میں کئی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز کے دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔