Aaj TV - Pakistan

لاہورپارک دھماکہ، واہگہ بارڈر دھماکے سے مماثلت رکھتا ہے
لاہور: لاہور دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، گلشن اقبال پارک میں دھماکا واہگہ بارڈر اور پولیس لائن دھماکوں سے مماثلت رکھتا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے مظفر گڑھ کے محمد یوسف کو خودکش حملہ آور قرار دینا قبل از وقت ہے

لاہور دھماکے کے بعد تحقیقاتی اداروں نے تفتیش کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلا دیا ہے۔حساس ادارے کے ذرائع کے مطابق گلشن اقبال دھماکے، واہگہ بارڈر اور پولیس لائن دھماکوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔کارروائی ممکنہ طور پر پنجابی طالبان نے کی ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکا سی ٹی ڈی کی لاہور اور گردونواح میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائیوں کا ردعمل بھی ہوسکتا ہے۔ لاہور گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔ فوٹیج میں دھماکے کے بعد کی صورتحال دیکھی جاسکتی ہے۔

دھماکے کی ایف آئی آر بھی درج کردی گئی ہے ،دھماکے کی ایف آئی آر سی ٹی ڈی تھانے میں خودکش بمبار اور اس کے تین ساتھیوں کے خلاف درج کی گئی ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق خودکش دھماکے میں آٹھ سے دس کلو بارودی مواد استعمال کیا گیاتھا،جس میں بال بیرنگ اور کیل بھی شامل تھے۔اس کے علاوہ حملہ آور کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا ہے، جبکہ جائے وقوعہ سے ملنے والے اعضاءبھی ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے بھجوا دیئے گئے ہیں۔