Aaj TV - Pakistan

لاہور :سیکیورٹی اداروں کی کارروائی ،پانچ دہشتگرد ہلاک
لاہور :لاہور میں رائیونڈ روڈ پر سیکیورٹی اداروں کی کارروائی میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ،اسلحہ اور دھماکا خیزمواد برآمد کرلیا گیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے،متعدد افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔

لاہور میں سیکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر رائیونڈ روڈ پر کارروائی کی، دہشتگردوں نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جو کچھ دیر بعد دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں سے تین کی شناخت خان وحید، ناصر اقبال اور جنید ظہور کے نام سے ہوگئی ہے، خان وحید کا تعلق پشاور، ناصراقبال کا شرقپور اور جنید ظہور کا ایبٹ آباد سے ہے۔

دہشتگردوں سے برآمد ہونے والے اسلحے میں دو کلاشنکوف، دس دستی بم اور آٹھ ٹائمز ڈیوائس شامل ہیں، اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا،سیالکوٹ سے پچیس افراد کو حراست میں لیا گیا ہے قصور میں زیرحراست افراد کی نشاندہی پر مکان پر چھاپہ مارا گیا،بارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

کندیاں میں پولیس نے نو مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے پانچ رائفلیں،چار پستول اور دو بندوقیں برآمد کرلی ہیں۔راجن پور میں کچے کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔