Aaj TV - Pakistan

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1لاکھ 85 ہزار034 ہوگئی
لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تعداد1لاکھ 85 ہزار 034ہوگئی جبکہ 3695افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

کوروناوائرس کے باعث احتیاط اور ایس او پیز میں غفلت سے صورتحال سنگین ہونے لگی،ایک دن میں جاں بحق اور رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرنے کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے۔

گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 3ہزار946نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد1لاکھ 85ہزار034ہوگئی۔

آج کے کیسز کی صورتحال
آج 23جون بروزمنگل کوبھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا کے مزید1734نئے مریض سامنے آئےجبکہ67ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

پنجاب میں 1365،اسلام آباد میں 307،گلگت بلتستان میں 38اورآزاد کشمیر میں کورونا کے24کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا وائرس  نے پنجاب میں 60،اسلام آباد میں5اورآزاد کشمیر میں 2مریضوں کی جان لے لی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد71ہزار092ہوگئی پنجاب میں68ہزار308افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں22ہزار633،بلوچستان میں9ہزار587،اسلام آباد میں11ہزار219، گلگت بلتستان میں1326اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے869کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید105 مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد3695ہوگئی۔

کورونا  سے پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئیں،جہاں1495افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

اس کے علاوہ سندھ میں 1103،خیبرپختونخوا میں 843،بلوچستان میں104،اسلام آباد میں106 اور گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں کورونا کے باعث 22،22ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن  سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کےایک لاکھ 07ہزار 868مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے بیشتر مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

کورونا وائرس سے ایک روز میں کورونا سے  2013افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد پاکستان میں اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد73 ہزار471ہوچکی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری نئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران24ہزار599کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے3ہزار946افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔

ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 11لاکھ26ہزار761افراد کے ٹیسٹ کے3 جا چکے ہیں۔