Aaj TV - World

اسرائیلی فوج کے جدید اسلحے کے جانوروں پر ہزاروں مہلک تجربات
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے خفیہ طور پر جدید اسلحے کے جانوروں پر مہلک تجربات کیے ہیں جس کے نتیجے میں سیکڑوں کتے اور بکریاں ہلاک کی گئی ہیں۔

عبرانی اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اسرائیل میں حیوانات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے کہا کہ وزارت دفاع کے اعدادود شمار میں کہا گیا ہے کہ فوج نے جدید اسلحے کے کم سے کم ایک ہزار تجربات کیے ہیں۔

ان تجربات میں کتوں اور بکریوں کو جدید اسلحے سے ہلاک کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سال 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج نے 40 تجربات چالیس کتوں کو ہلاک کیا جب کہ 25 بکریوں، 10 مینڈھوں، 125 خنزیروں اور سیکڑوں دیگر جنگی اور پالتو جانور شامل ہیں۔ انہیں اسلحے کے استعمال میں بے دردی سے ہلاک کیا گیا۔