Aaj TV - World

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد4 لاکھ 74ہزار ہوگئی
نیویارک:دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریا ں جاری ہیں،اموات کی تعداد 4لاکھ 74ہزار  ہوگئی جبکہ کیسزکی تعداد 91لاکھ  92ہزار سے زائد ہوگئی ۔

دنیا بھر6ماہ سےکورونا وائرس کے وار جاری  ہیں، بیشترحصوں میں  وبا ءکی شدت میں کمی آئی ہے، مختلف ممالک میں اموات اور کیسزمیں اضافہ جاری ہے۔

برازیل، روس ، اوربھارت کورونا کے نئے گڑھ بن چکے ہیں ،امریکا میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافے سے صورتحال پھر بگڑنے لگی۔

عالمی ادارہ صحت کےمطابق اتوار کوایک  دن میں سب سےزیادہ ایک لاکھ 83ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ،جن میں برازیل امریکا اوربھارت کےسب سے زیادہ متاثرین تھے۔

امریکا میں اموات 1لاکھ 22ہزارسے تجاوزکورونا کیسز 23لاکھ 88ہزارتک پہنچ گئے جبکہ 11لاکھ سےزائد کیسز کے ساتھ  برازیل دوسرا متاثرہ ملک  بن گیا ،وائرس 51ہزارسےزائد زندگیاں نگل گیا۔

کورونا وائرس سے  روس میں 8ہزار200سےزائد اموات  ہوئیں جبکہ کیسز 5لاکھ 92ہزارتک پہنچ گئے۔

بھارت میں 14ہزار سےزائد ہلاکتیں اور تقریبا4لاکھ 90ہزارسے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہیں ۔

چین اورجنوبی کوریا میں بھی مسلسل نئےکیسز  رپورٹ ہورہے ہیں جس کے بعد وہاں وائرس کی دوسری لہر کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے ۔