Aaj TV - Pakistan

کراچی طیارہ حادثہ: بغیر شناخت لاش ورثا کو دیے جانے کا انکشاف
کراچی طیارہ حادثہ کیس میں بغیر شناخت کئے لاش ورثا کو دیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ڈی این اے کی ناقص رپورٹس کا پول کھل گیا۔ فلائٹس ٹور عبدالقیوم اشرف کے گھر جو پہلے میت پہنچائی گئی وہ کسی اور کی نکلی۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے عبدالقیوم اشرف کی میت کی شناخت اب ہوئی ہے۔

پی آئی اے نے فلائٹس ٹور کے رشتہ داروں کو آگاہ کردیا۔پہلے کسی اور کی میت عبدالقیوم کے رشتے داروں کو دی گئی  لیکن اب کہا گیا کہ عبدالقیوم کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت اب ہوئی۔ پہلے کسی اور کی میت دی گئی تھی۔

اہلخانہ نے جنازہ پڑھ کر دفنا دیا اب وہ میت نکال کر کراچی کسی اور کو دی جائے گی۔ عبدالقیوم کی میت کراچی سے لاہور چار بجے پہنچے گی اور نمازہ مغرب کے بعد لاہور میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔