Aaj TV - News

وزیراعظم نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے دیا اور کہا اسامہ بن لادن کی موت کے بعد پوری دنیا نے ہمیں گالیاں نکالیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  ہمارا اتحادی ہمارے ملک میں آکر کارروائی کررہا تھا،ہماری حکومت کی سب سے بڑی کامیابی فارن پالیسی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ  ہماری حکومت امریکا کی جنگ کا حصہ نہیں بنی، آج ہمیں ڈونلڈ ٹرمپ عزت دیتا ہے،اب امریکا درخواست کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  افغانستان میں امن کیلئے بھی پاکستان کا بڑا کردار ہے، آج کوئی ہمیں دوغلی پالیسی کا الزام نہیں دیتا۔