Aaj TV - Pakistan

اسامہ بن لادن معاملہ:فیاض الحسن چوہان کا خواجہ آصف کو مناظرے کا چیلنج
لاہور:وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف کو اسامہ  بن لادن کے معاملے پر مناظرے کا چیلنج کردیا۔

صوبائی وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کو اسامہ بن لادن کے معاملے پر مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ نواز شریف اسامہ بن لادن کے سچے پیروکار تھے، 1989میں بینظیر بھٹو کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے نوازشریف نےاسامہ بن لادن سے10ملین ڈالرزلئے،اس رقم سےایم این ایز کی خرید و فروخت کرنا تھی۔

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ عادت سے مجبور ہو کر نواز شریف نے 10 ملین ڈالرز اپنی جیب میں ڈال لئے، اسی وجہ سے بینظیر بھٹو کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی تھی، بینظیر بھٹو کا انٹرویو میری اس بات کا واضح ثبوت ہے۔

وزیراطلاعات خواجہ آصف وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرنے سے پہلے نواز شریف کے گریبان میں جھانکیں،خواجہ آصف لکشمی چوک پر میرے ساتھ اس معاملے پر مناظرہ کر لیں، اگر نواز شریف کو بمعہ اہل و عیال اسامہ بن لادن کا پیروکار ثابت نہ کرسکا تو سیاست چھوڑ دوں گا، بصورت دیگر خواجہ آصف اسمبلی میں رنگ بازی کرنا چھوڑ کر الفلاح تھیٹر میں جگت بازی شروع کر دیں۔