Aaj TV - Pakistan

'سندھ میں کورونا وائرس کے54فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں'
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ  کے الیکٹرک کہتی ہے گیس اور آئل نہیں مل رہا۔ پی ایس او سوئی سدرن کہتے ہیں فراہم کررہےہیں،تینوں محکمے وفاق کےماتحت ہیں لیکن وزیراعظم اور وزیرتوانائی خاموش ہیں۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی ایس او اور سوئی سدرن کہتے ہیں کہ ہم گیس اور فرنس آئل فراہم کررہے ہیں۔یہ تینوں محکمے وفاق کےہیں لیکن وزیراعظم اوروفاقی وزیر خاموش ہیں۔

انہوں نےکہاکہ کے الیکٹرک کا کراچی اور سندھ کےدیہی علاقوں کےساتھ یہ سلوک پہلےسےہورہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایوان میں کچھ باتیں کی گئیں جو مجھے نامناسب لگیں تاہم میں کچھ باتیں کروں گا وہ برداشت کرنے کی ہمت رکھیےگا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کےچارہزار کے قریب مریض جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ سندھ میں کورونا وائرس کے54فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔