Aaj TV - Pakistan

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں‌ توسیع، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی گرے لسٹ میں شمولیت میں توسیع کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈا گمراہ کن ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گری کے معاملے پر بھارتی میڈیا کی من گھڑت رپورٹ اور الزامات کو مسترد کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبریں من گھڑت ہیں۔

عائشہ فاروقی کے مطابق پاکستان جون میں شیڈول ایف اے ٹی ایف اجلاس میں رپورٹ پیش کرنے کو تیار تھا، ایف اے ٹی ایف نے کورونا کی وجہ سے اپریل میں 4 ماہ کے لیے نظرثانی کاعمل معطل کردیا تھا، 24 جون کو ایف اے ٹی ایف کے ورچوئل اجلاس میں پاکستان کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہی نہیں تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس میں پاکستان سے متعلق کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا گیا، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایکشن پلان پر پاکستان کے اقدامات کا جائزہ آئندہ اجلاس میں لیا جائے گا۔

دفتر خارجہ کی ترجمان نے مزید کہا کہ  بھارت پرپیگنڈا مہم کر کے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانا چاہتا ہے جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔