Aaj TV - Pakistan

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاون جاری، ایس او پیز پر عدم عملدرآمد
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاون گیارہویں روز میں داخل ہوچکا ہے کہیں ایس اوپی پر عملدرآمد ہے تو کہیں ہوا میں اڑائے جارہے
ہیں، شہری کہتے ہیں حکومت فیصلہ سازی کی صلاحیت ہی نہیں  رکھتی۔

لاک ڈاون کے بعد اب اااسمارٹ لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے.جو لاہور کے بتیس مقامات کے بعد مزید سات علاقوں میں لگادیا گیا ہے. اسمارٹ لاک ڈاون  گیارہویں روز میں پہنچ چکا ہے مگر ایس اوپی پر عملدرآمد کم ہی دیکھائی دیتا ہے۔

متاثرہ  علاقوں میں غریب افراد کو اخراجات چلانے میں شدید مشکلات بھی ہیں. مگر کہتے ہیں حکومت  فیصلہ سازی کی صلاحیت سے عاری ہے اسمارٹ لاک ڈاون لگانے سے بہتر مکمل لاک ڈاون ہے۔

لاہور کے سات اورپنجاب کے مزید تینتس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون بڑھادیا گیا ہے مگر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کے بغیر کورونا وائرس کے پھیلاو کا تدارک مکمل نہیں۔