Aaj TV - Pakistan

پاکستان نےکورونا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وینٹی لیٹرز تیارکر لئے
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خود وینٹی لیٹرز تیار کر لئے، پہلی کھیپ آئندہ ہفتے این ڈی اے ایم کے حوالے کی جائے گی۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جب پاکستان میں کوویڈ 19 کا پہلا کیس آیا اس وقت تک ہم کچھ بھی نہیں بنا رہے تھے ، چند ماہ میں ہم بہت کچھ بنانے کے قابل ہوئے ہیں ، پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہوگیا جو وینٹی لیٹرز تیار کرتے ہیں ،یہ پیچیدہ مشین ہے دنیا کا ہر ملک نہیں بنا سکتا ۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے انجینئرز نے پہلا بیچ تیار کرلیا ہے ، آئندہ ہفتے 8سے 10 وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کو دیں گے ، 3مزید ڈیزائن تیاری کے آخری مراحل میں ہیں  ۔

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ اللہ کرے ہمیں وینٹی لیٹرز کی ضرورت ہی نہ پڑے ، اپنی ضروریات پوری کرکے ہم وینٹی لیٹرز باہر ملکوں کو بھی دے سکتے ہیں۔