Aaj TV - Pakistan

وفاق کیلئے ٹیکس نہ جمع کرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے بڑا اعلان کردیا۔مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کرینگے،

ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کا بم گرایاگیاہے،وزیراعلی سندھ نے مزید کہا کہ انتہا کردی گئی ہے,پیٹرولیم لیوی غیر آئینی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہرچیز این ڈی ایم اے کودیدی گئی ہے۔ ٹڈی دل ہماری ذمہ داری نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اب زیادہ برداشت نہیں کرینگے۔

دوسری جانب  ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ ٹڈی دل کا ایسےمقابلہ کرینگے جیسے کورونا کا کیا،  یہ سن کر ٹڈی دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔