Aaj TV - Pakistan

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور :احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی، عدالت نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

لاہورکی  احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا تھا لیکن  وہ کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث پیش نہیں ہوئے، آج ان پر فرد جرم عائد کی جانی تھی جبکہ حمزہ شہباز کو جیل حکام نے پیش کیا ۔

عدالت نے ن کے صدر شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف دسمبر 2019 سے فرد جرم کیلئے پیش نہیں ہورہے ،ہائیکورٹ کو بھی شہباز شریف پر شک ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں، اس لئے عدالت عالیہ نے شہباز شریف کو انسٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز سے ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا ہے۔

احتساب عدالت نے سماعت 6 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15جولائی تک توسیع کردی۔