Aaj TV - Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیری بچے کے سامنے نانا کی شہادت کا واقعہ ہرفورم پر اٹھانے کا اعلان کردیا۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ  آج مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی، 3سالہ فرشتے کے سامنے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے واقعے نے دل دہلا دئیے، اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا جا سکتا۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ آج یورپی یونین کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا اور مقبوضہ کشمیر  پر تشویش اور پاکستان کے غم وغصے کا اظہار کیا،یورپی یونین کو اس تمام صورتحال کا نوٹس لینا چاہیئے،پاکستان اس واقعے کو بھی ہر فارم پر اٹھائے گا۔

شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ  بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ماروائے عدالت قتل کررہا ہے اوریہ واقعہ ماورائے عدالت قتل کے ذمرے میں آتا ہے ،بھارت نے ظلم کی انتہا کردی ہے ،کشمیر میں انٹرنیٹ بند کیا ہوا ہے ،بین الاقوامی میڈیا کو وہاں جانے کی اجازت نہیں، بھارت کشمیر میں ہونے والے مظالم کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے ۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ  انسانی حقوق کی تنظمیںا آخر کب تک خاموش رہیں گے ، انہیں آواز اٹھانا ہوگی،کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانا انسانی تقاضا ہے اور پاکستان اس واقعے کو ہر فورم پر اٹھائے گا۔