Aaj TV - Pakistan

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، رانا تنویر کا اظہارِ برہمی
پی اے سی کے چیریمین رانا تنویر حسین نے وفاقی وزارتوں اور محکموں میں محکمانہ اکاونٹس کمیٹیوں کے اجلاس نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔رانا تنویر نے کہا کہ اس معاملے پروزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔پی اے سی نے اوگرا اورنیپرامیں انٹرنل آڈٹ نہ کرائے جانے کے معاملہ پر سیکرٹری قانون، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سمیت متعلقہ حکام کوبلا لیا۔

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس چیرآمین رانا تنویر حسین کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں چیرکمین کمیٹی نے وفاقی وزارتوں اور محکموں میں ڈی اے سی اجلاس نہ ہونے پربرہمی کا اظہارکیا اورکہا کہ اس معاملے پروزیراعظم عمران خان کوخط لکھ کرجن وزارتوں اورمحکموں میں ڈی اے سی نہیں ہو رہی۔اس بارے میں آگاہ کیا۔وزیراعظم سے اس معاملے پرنوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔

چیئرں مین کمیٹی نے کہا کہ ماہانہ کی بنیاد پرڈی اے سی نہ ہوتواداروں کی کارکردگی بہترنہیں ہو سکتی۔

کمیٹی اراکین کا کہنا تھا کہ اگر اداروں نے کام نہیں کرنا توہمیں یہاں بیٹھنے کی کیا ضرورت ہے؟ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔پی اے سی میں اوگرا،نیپرا اوردیگر اتھارٹیز کا انٹرنل آڈٹ نہ ہونے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

آڈیٹر جنرل نے کمیٹی کو بتایا کہ اوگرا، نیپرا کا صرف ایکسپینڈیچر آڈٹ کیا جاتا ہے۔اوگرا اورنیپرا کا ٹیرف تعین،فیصلہ جات،گیس چوری کا آڈٹ نہیں ہورہاجبکہ ٹیرف تعین، فیصلہ جات اورگیس چوری ڈائریکٹ عوام پر اثرانداز ہیں۔ اوگرا، نیپرا کی جانب سے انٹرنل آڈٹ کیلئےدستاویزاورمعلومات نہیں دی جاتیں۔کمیٹی نے اس معاملے پرسیکریٹری لاء،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اوراوگرا حکام کو طلب کرلیا۔