Aaj TV - Pakistan

روز ویلٹ ہوٹل کو جوائنٹ وینچر کے ساتھ چلانے کا فیصلہ
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کو جوائنٹ وینچرز کے ذریعے چلانے کےلئے نجکاری کمیشن کو مالیاتی مشیر مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے مستقبل کے حوالے  سے تجاویز پر غورکیاگیا۔

اجلاس میں پی آئی اے کاروز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری سے متعلق وزیر نجکاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔فیصلہ وزارت ایوی ایشن ڈویژن کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا۔

اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کو جوائنٹ وینچر کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

کمیٹی اراکین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ روز ویلٹ ہوٹل کے بارے میں تمام فیصلے میرٹ پہ کئے جائیں گے۔

وزارت نجکاری کو بورڈ سے مشاورت کے بعد مالیاتی مشیروں کی نامزدگی کا کام شروع کرنے سے متعلق ہدایات کی گئی ہے۔