Aaj TV - Pakistan

'رپورٹ پرمزید کام کررہےہیں، چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے'
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں پی آئی اےگزشتہ10،15سال میں زوال پذیر ہوا۔ پی آئی اے کے معیار کوبحال کرائیں گے۔پی آئی اے کی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرینگے۔موجودہ پائلٹس اسکروٹنی کےعمل سےگزرچکے ہیں۔عمران خان کےسمدھی وزیرخزانہ نہیں۔عمران خان کےرشتہ دار اہم عہدوں پرفائز نہیں ہیں۔ رپورٹ پر مزید کام کررہےہیں۔چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے۔

وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ ہم نےہرادارےمیں سوال جواب شروع کیے۔یہ ماضی کی حکومت نہیں،اب ہر چیز کی تفتیش ہوگی۔ماضہ میں ہرادارے کو تباہ کیاگیا۔ 2010 سےنیا لائسنسنگ سسٹم شروع کیاگیا۔2010سے2018تک236خلاف ضابطہ لائسنس جاری کیےگئے۔ مارچ 2019 میں ہم نےنئی ایوی ایشن پالیسی متعارف کرائی۔تحقیقات کےبعد54افراد کو گراؤنڈ کردیاگیا۔ موجودہ حکومت عوام کی حکومت ہے۔عوام کو بتانا ہوتا ہےکہ جس نے زیادتی کی ہے۔وعدہ ہے انکوائری کو جلد نمٹائیں گے۔تھوڑی سی تکلیف پاکستان کےمستقبل کےلئےضروری ہے۔ کیاچینی انکوائری رپورٹ چھپانادانشمندانہ فیصلہ ہوتا۔پیپلزپارٹی نہ خود کام کرتی ہے نہ کرنےدیتی ہے۔انہیں عوام سےروٹی،کپڑااورمکان چھینےکاجواب دیناہوگا۔

انہوں نے کہا اداروں کو تباہ کرنےمیں سیاستدانوں کا بڑا ہاتھ ہے۔مشاہد اللہ کےکارناموں کا سب کو پتاہے۔پی آئی اےدوبارہ دنیا کےبہترین اداروں میں شامل ہوجائےگی۔پی آئی اے نےدنیا کی بہت ساری ایئرلائن کو بنایا ہے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ جعلی لائسنس کامعاملہ سپریم کورٹ کےسوموٹوسےشروع ہواتھا۔سی اے اےریگولیٹر ہےجس میں گراؤنڈ اسٹاف بھی آتاہے۔شاہدخاقان وزیراعظم بھی تھےاورایئربلو کےمالک بھی۔2018 میں ایئربلوکےچیف ایگزیکٹوکوبھی نوٹس ہوئے۔

انہوں نے کہا10سال میں پی آئی اےنیچےاورذاتی کاروباراوپرچلاگیا۔مشاہداللہ نےپی آئی اےمیں ہرجگہ رشتہ دارلگائےہوئےتھے۔اداروں میں احتساب کا عمل بہت ضروری ہے۔