Aaj TV - Pakistan

کراچی:ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی کے ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا، ان علاقوں میں اورنگی ٹاؤن،داتا نگر،علی گڑھ کالونی سمیت دیگر علاقے شامل ہیں  جبکہ39یونین کونسل میں لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا  ۔

شہر قائد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا،ضلع غربی کی کئی یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرضلع غربی کےاعلامیے کے مطابق ان علاقوں میں اورنگی ٹاون ، داتا نگر ایریا یو سی 12،مجاہد کالونی ،ملت آباد، گلفام آباد ،علیگڑھ کالونی، سائٹ ٹاؤن ، یو سی 4میٹرول، بلاک ایک، دو ،تین ،چار اور پانچ
بلدیہ ٹاون یوسی پانچ  سعیدآباد،گڈاپ ٹاون اوردیگر شامل ہیں۔

گلشن معمار بلاک ایکس ،وائی اور زیڈ میں اسمارٹ لاک ڈاون ہوگا جبکہ گلشن حدید میں  لاک ڈاؤن 7جولائی تک برقرار رہےگا ۔

لاک ڈاؤن کا اطلاق آج رات 12 بجے شروع ہوگیا،جو 17 جولائی 2020ء شام 7 بجے تک جاری رہے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران علاقے میں موجود صنعتیں اور کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی جبکہ علاقے میں نجی تقریبات پر بھی پاپندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، ہوم ڈلیوری پر بھی پابندی ہوگی، اعداد و شمار کے مطابق ان 6 یونین کونسلوں میں تین لاکھ 95 ہزار 600 افراد آباد ہیں۔

کیماڑی ٹاون میں یو سی تین کیماڑی، ڈاکس اور مجید کالونی کے علاقوں میں لاک ڈاون میں مزید توسیع کی گئی ہے

کراچی کی39یوسیز میں سے لاک ڈاؤن ختم

سندھ حکومت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا فیصلہ  کرلیا ،کراچی کی39 یوسیز میں آج رات 12 بجے کے بعد سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔

اس حوالے سے  کمشنرکراچی کا کہنا ہے کہ فیہل1 کوروناکیسزکی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،جن علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھیں گے،وہاں لاک ڈاؤن کریں گے ۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کیلئے آئندہ ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل کیا جائے گا ،اسمارٹ لاک ڈاؤن میں فوری توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔