Aaj TV - Pakistan

لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن،بازاراور گلیوں میں رش
لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،بند علاقوں کے بازار اور گلیاں رش سے بھری ہیں،جہاں بڑوں کے ساتھ بچے بھی کورونا وائرس سے بچاو کے ایس او پی کا خیال نہیں رکھ رہےاور الگ ہی منطق سناتے ہیں۔

اندرون لاہور شہر کا گنجان ترین علاقہ ہے جہاں گہماگہمی عروج پر رہتی ہے،کورونا وائرس کے 40مریض رپورٹ ہوئے تو علاقہ سیل کردیا گیا مگر علاقے کے اندر بازاروں میں لگا رش کسی نے نہ دیکھا، جہاں ماسک ہیں نہ گلوز گاہک اور دوکاندار خطرناک مرض سےانجان احتیاطی تدابیر ہوا میں اڑارہے ہیں۔

ہر دوکان پر لوگوں کا ہجوم دن ہویا رات جاری رہتا ہے ایسے میں بڑوں کے ساتھ بچے بھی کورونا وائرس سے متعلق الگ سوچ رکھے ہوئے ہیں۔

فیصل ٹاؤن، گلبرگ ،ڈیفنس اور اندرون لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع یا خاتمے کا فیصلہ آج ہوگا۔