Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیرپروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کورونا کیخلاف حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رات گئے بغیر پروٹوکول کورونا کیخلاف اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کے مختلف علاقوں میں نکل پڑے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے گلبرگ، جیل روڈ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اوردیگر علاقوں میں صورتحال کا مشاہدہ کیا،شہر کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے گاڑی بھی خود ڈرائیو کی۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ باہر نکلتے وقت ماسک پہننا ہر شہریوں کیلئے ضروری ہے ،وزیراعظم عمران خان نے زمینی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلے کےی ہیں،جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں،آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،ہر لمحہ  عوام کو کورونا وباء سے بچانے کیلئے وقف ہے۔