Aaj TV - Trending

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا،اشتہار شائع
سال 2018 کے جنرل الیکشن میں تحریک انصاف نے تبدیلی کے نام پر کامیابی حاصل کی تھی، یہی وجہ تھی کہ عمران خاں پاکستان تحریک انصاف کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔

تاہم دو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تحریک انصاف کی حکومت کوئی خاطر خواہ نتائج نہ دے سکی۔

پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ضلع لودھراں رانا محمد ارسلان کو والد نے عاق کردیا

تحریک انصاف اس وقت پریشانی کا شکار ہے، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ضلع لودھراں رانا محمد ارسلان کو والد نے عاق کردیا اور ان کے کسی بھی قول و فعل سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اس سلسلے میں مقامی اخبار میں اشتہار بھی چھپوادیا۔

مقامی اخبار میں چھپنے والے اشتہار کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے والد رانا شبیر احمد ولد رانا عبدالعزیز خان قوم راجپوت نے کہا کہ 'وہ اپنے حقیقی بیٹے رانا محمد ارسلان جو کہ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع لودھراں ہے کو بوجہ نافرمانی، گستاخی اور غلط چال چلن اپنی تمام منقولہ و غیر منقولہ جائیداد سے عاق کرتا ہوں ،آئندہ میں اور میری باقی تمام اولاد محمد ارسلان کے کسی قول و فعل کے ذمہ دار نہ ہوں گے اور نہ ہی محمد ارسلان ہمارے گھروں میں داخل ہونے کی کوشش کرے۔'

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے ابھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔