Aaj TV - Pakistan

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید کی ملاقات
اسلام آباد:اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات  کی ،جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ہائیکورٹ کے ریمارکس پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرسے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے  ملاقات کی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اورقلت  کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اٹارنی جنرل نے لاہورہائیکورٹ  کے  ریمارکس سے متعلق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکو آگاہ کیا ۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے  پہلے بھی تحقیقات کی ہدایات تھیں ،قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگی ہے ،پارلیمنٹ عوامی مسائل پر اپنا کردار ادا کرے گی۔