Aaj TV - Pakistan

کوروناصورتحال:پاکستان میں پھنسے114بھارتی شہریوں کو واپس بھیجنے کافیصلہ
اسلام آباد:کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث پاکستان میں پھنس جانے والے 114 بھارتی شہریوں کو واپس بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،بھارتی شہریوں کو 9 جولائی کو واپس بھیجا جائے گا۔

پاکستان نے بھارت کی درخواست پر مثبت جواب دیتے ہوئے  114 بھارتی شہریوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

بھارتی حکومت نے ان لوگوں کی واپسی کے لئے حکومت پاکستان سے بارڈر کھولنے کی درخواست کی تھی، یہ بھارتی شہری کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پھنس گئے تھے،بھارتی شہریوں کو براستہ واہگہ پیدل بھارت جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

بھارتی شہریوں کو 9 جولائی کو ان کے وطن واپس بھیجا جائے گا،تمام ضروری ہیلتھ پروٹوکولز کے ساتھ واپسی کے انتظامات کئے جائیں گے۔